درودِ شفاء

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ شِفَاءِ الْقُلُوبِ وَدَوَائِهَا، وَعَافِيَةِ الْأَبْدَانِ وَشِفَائِهَا، وَنُورِ الْأَبْصَارِ وَضِيَائِهَا، وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ.

اے اللہ! ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر رحمت نازل فرما، جو دلوں کی شفا اور ان کی دوا ہیں، جسموں کی عافیت اور ان کی شفا کا ذریعہ ہیں، آنکھوں کے نور اور ان کی روشنی ہیں۔ اور آپ ﷺ کی آل اور صحابہ کرامؓ پر بھی اپنی رحمتیں اور کامل سلامتی نازل فرما۔

Leave a comment