ماہانہ اخراجات
۔ ویب ڈویلپمنٹ منیجر — 50,000/- PKR
۔ آفس کرایہ — 20,000/- PKR
۔ آفس بلز وغیرہ — 20,000/- PKR
۔ بل وغیرہ — 10,000/- PKR
کل رقم: 100,000/-
ماہانہ مارکیٹنگ اخراجات
1۔ Facebook Marketing
25000
2۔ YouTube Marketing
25000
کل: 50,000/-
ماہانہ کھانا اخراجات
ہر اسلامی مہینے کی 12 تاریخ کو یتیم بچوں کو کھانا کھلایا جاتا ہے، اور بچے کھانا کھلانے والے کے حق میں قرآنِ پاک کی تلاوت کر کے دعا کرتے ہیں۔
۔ دیگ بریانی
۔ فروٹ
۔ جوس
کل: 25,000/-