Kind of Durod Sharif July 4, 2026 0Comments اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ، مَعْدِنِ الْجُودِ وَالْكَرَمِ، وَمَنْبَعِ الْعِلْمِ وَالْحِكَمِ، وَعَلَىٰ آلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ.اے اللہ! ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر اور آپ کی آل پر رحمت نازل فرما، جو سخاوت اور کرم کا سرچشمہ ہیں، علم اور حکمت کا منبع ہیں۔ اور آپ ﷺ کی آل اور تمام صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم پر بھی برکتیں اور کامل سلامتی نازل فرما۔ درودِ غوثیہ