درودِ غوثیہ

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ، مَعْدِنِ الْجُودِ وَالْكَرَمِ، وَمَنْبَعِ الْعِلْمِ وَالْحِكَمِ، وَعَلَىٰ آلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ.


اے اللہ! ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر اور آپ کی آل پر رحمت نازل فرما، جو سخاوت اور کرم کا سرچشمہ ہیں، علم اور حکمت کا منبع ہیں۔ اور آپ ﷺ کی آل اور تمام صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم پر بھی برکتیں اور کامل سلامتی نازل فرما۔

Leave a comment