اے اللہ! ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر اور آپ کی آل پر رحمت نازل فرما، جس طرح تو نے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کی آل پر رحمت نازل فرمائی۔ اور ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر اور آپ کی آل پر برکت نازل فرما، جس طرح تو نے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کی آل پر برکت نازل فرمائی۔ بے شک تو بڑی تعریف والا، بڑی شان والا ہے۔