اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ، مَعْدِنِ الْجُودِ وَالْكَرَمِ، وَآلِهِ وَصَحْبِهِ، بَعْدَدِ كُلِّ مَعْلُومٍ لَكَ. اے اللہ! ہمارے آقا و مولا حضرت محمد ﷺ پر رحمت، سلامتی اور برکتیں نازل فرما، جو سخاوت اور کرم کا سرچشمہ ہیں، اور آپ ﷺ کی آل اور صحابۂ کرام رضی اللہ…

