Kind of Durod Sharif July 4, 2026 0Comments اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ، وَآتِهِ الْوَسِيلَةَ وَالْفَضِيلَةَ، وَالدَّرَجَةَ الرَّفِيعَةَ، وَابْعَثْهُ مَقَامًا مَحْمُودًا الَّذِي وَعَدْتَهُ، إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيعَادَ. اے اللہ! ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر رحمت نازل فرما، اور آپ ﷺ کو وسیلہ، فضیلت اور بلند ترین درجہ عطا فرما، اور آپ ﷺ کو وہ مقامِ محمود عطا فرما جس کا تو نے وعدہ فرمایا ہے۔ بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا۔ درودِ وسیلہ