درودِ اکبری

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ، وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا، صَلَاةً وَسَلَامًا عَلَيْكَ يَا سَيِّدِي يَا رَسُولَ اللَّهِ، صَلَاةً وَسَلَامًا عَلَيْكَ يَا سَيِّدِي يَا حَبِيبَ اللَّهِ، صَلَاةً وَسَلَامًا عَلَيْكَ يَا سَيِّدِي يَا خَيْرَ خَلْقِ اللَّهِ، وَعَلَىٰ آلِكَ وَأَصْحَابِكَ يَا نُورَ اللَّهِ.


اے اللہ! ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ، جو اُمّی نبی ہیں، ان پر اور آپ کی آل پر رحمت نازل فرما اور خوب سلام بھیج۔

اے میرے سردار! اے اللہ کے رسول ﷺ! آپ پر اللہ کی رحمتیں اور سلام ہوں۔

اے میرے سردار! اے اللہ کے محبوب ﷺ! آپ پر اللہ کی رحمتیں اور سلام ہوں۔

اے میرے سردار! اے اللہ کی بہترین مخلوق ﷺ! آپ پر اللہ کی رحمتیں اور سلام ہوں۔

اور اے اللہ کے نور! آپ کی آل اور صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم پر بھی رحمتیں اور سلام نازل فرما۔

Leave a comment