درودِ تنجینا

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

اللَّهُمَّ صَلِّ صَلَاةً كَامِلَةً، وَسَلِّمْ سَلَامًا تَامًّا، عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ الَّذِي تَنْحَلُّ بِهِ الْعُقَدُ، وَتَنْفَرِجُ بِهِ الْكُرَبُ، وَتُقْضَىٰ بِهِ الْحَوَائِجُ، وَتُنَالُ بِهِ الرَّغَائِبُ، وَحُسْنُ الْخَوَاتِيمِ، وَيُسْتَسْقَى الْغَمَامُ بِوَجْهِهِ الْكَرِيمِ، وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ، فِي كُلِّ لَمْحَةٍ وَنَفَسٍ، بِعَدَدِ كُلِّ مَعْلُومٍ لَكَ.

اللہ کے نام سے شروع، جو نہایت مہربان، بے حد رحم کرنے والا ہے۔

اے اللہ! ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر کامل رحمت نازل فرما اور کامل سلامتی بھیج، وہ ہستی جن کے وسیلے سے مشکلات کھل جاتی ہیں، مصیبتیں دور ہو جاتی ہیں، حاجتیں پوری ہوتی ہیں، جائز مرادیں حاصل ہوتی ہیں، اچھا خاتمہ نصیب ہوتا ہے، اور جن کے مبارک چہرے کے وسیلے سے بارش طلب کی جاتی ہے۔ اور آپ ﷺ کی آل اور صحابہ کرامؓ پر بھی ہر لمحہ اور ہر سانس کے ساتھ، ان تمام چیزوں کی تعداد کے برابر جنہیں تو جانتا ہے، اپنی رحمتیں اور سلامتی نازل فرما۔

Leave a comment